حکومت بنانا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

انکےلئےحکومت بنانا اوربات ہےچلانا اور بات
انہیں بھی سالوں پریشان یہی غم کئے رکھے گا

چلائیں گےحکومت کہ سنبھالیں گے‘اپوزیشن‘کو
‘گریٹ الائنس‘ مستقل ناک میں دم کئےرکھے گا
 

Rate it:
Views: 469
01 Aug, 2018
More Political Poetry