وزیر اعظم ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سیاسی پنڈتوں نے بطور احتجاج ایک نیا حربہ کیا ایجاد
کہ شور شرابہ کے علاوہ مقابلہ کریں گےعمران خان کا

برائےاقتدار جمہوری ہتھکنڈوں کو بھی کریں گے اختیار
ممکن ہےانکا امیدوار بن جائے وزیر اعظم پاکستان کا

Rate it:
Views: 546
02 Aug, 2018
More Political Poetry