Add Poetry

حکومتیں دل کی بدلتیں نہیں کبھی

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbad

محبتیں مٹتیں نہیں کبھی
چاہتیں جھکتیں نہیں کبھی
محبوب بدل لینے سے میری جان
حکومتیں دل کی بدلتیں نہیں کبھی
تیرا مجھے چاہنے یا نا چاہنے سے
شدتیں رکتیں نہیں کبھی
کبھی تم بھی کر کے دیکھو محبت
الفتیں بٹتیں نہیں کبھی
اک عرصہ گذار کر دیکھو جدائی میں
مددتیں سسکتیں نہیں کبھی
اتنا آسان نہیں پیار لینا
قربتیں سچی بکتیں نہیں کبھی
اب کونسا نیا اتحاذ لئیے بیٹھے ہو
وحشتیں بولتیں نہیں کبھی
تیرے شہر کی ہوا نے چرا لی میری خشبؤ
سوغاتیں یہ عام ملتیں نہیں کبھی

Rate it:
Views: 335
28 Apr, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets