خاموشی

Poet: سکندر غوری By: سکندر غوری, Karachi

تم مجھ پتھر پہ پتھر سے پتھر نہ لکھ سکے
میں تمہاری آنکھوں کی جھیل میں پانی سے پانی پر پانی لکھ آیا

Rate it:
Views: 296
07 Sep, 2022