خانہ بدوش

Poet: UA By: UA, Lahore

خانہ بدوشوں کو یہ اختیار نہیں ہے
سو دل میں عشق کا کوئی دربار نہیں ہے

ہم لامکاں کی سرحدوں کے باسی سدا سے
اپنا کوئی مسکن کوئی دربار نہیں ہے

ہم تو نگر نگر بھٹکنے والے مسافر
خانہ بدوش ہیں تیرے دل دار نہیں ہیں

Rate it:
Views: 475
20 Jul, 2011