خاک میں ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiبےجا اٹھاؤ فائدہ نہ ہی حق اظہار رائے کا
ناہی ڈھونڈوکوئی کمی تم رسول پاک میں
جب وجہ وجود کا ئنات ہی ہیں امام الانبیاء
خاکوں سےاپنی نہ ملاؤدین ودنیاخاک میں
More General Poetry
بےجا اٹھاؤ فائدہ نہ ہی حق اظہار رائے کا
ناہی ڈھونڈوکوئی کمی تم رسول پاک میں
جب وجہ وجود کا ئنات ہی ہیں امام الانبیاء
خاکوں سےاپنی نہ ملاؤدین ودنیاخاک میں