خاک نہیں انگارہ ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

خاک نہیں انگارہ ہوں میں روشن ستارہ ہوں
نور کا استارہ ہوں مجھ میں چھپی تجلّی ہے

یہ تو بس بہلاوا ہے یہ تو محض تسلّی ہے
اِس میں کوئی حقیقت نہیں یہ لفظی تعلّی ہے

Rate it:
Views: 450
23 Apr, 2019