خبر ھے کیا تم کرتے ہو۔۔۔۔۔

Poet: Eshaal butt By: Eshaal butt, lahore

دل پر جبر تم کرتے ہو
خبر ھے کیا تم کرتے ہو

آتے ہو روز تصور میں
کیا خوب ستم تم کرتے ہو

Rate it:
Views: 296
12 Sep, 2011