خبیث شوہرسارا دن سوتا ہے

Poet: purki By: m.hassan, karachi

خبیث شوہرسارا دن سوتا ہے
باقی وقت میں صرف کھاتا ہے

گھر کے کاموں سے کوئی غرض نہیں
پیٹ کے علاوہ اور کچھ سوجھتا ہی نہیں

کام چوری میں اسکا کوئی ثانی نہیں
غیروں کے سوا گھر والوں سے دوستی نہیں

باہر کا غصّہ گھر والوں پہ نکالے
باہر بلّی اور گھر میں شیر بن جائے

اچھا خاصا بندہ جب شوہر بن جائے
باہر اردلی اور گھر پر تھانہ دار کہلائے

شوہر نامدار جب گھر میں داخل ہوجائے
معصوم بچّے کونے کھدروں میں چُھب جائے

مظلوم بیوی کو گھسیٹنا اس کا ماٹو ہے
خود ہٹ حرام اور ایک نمبر کا پٹھو ہے

Rate it:
Views: 1064
10 Mar, 2013