ختم نہ ہوپائے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بعض حلقے سرگرداں ہیں اسی کوشش میں
تعصب ملک میں کسی صورت کم نہ ہوپائے

یہ جاری دھرنا بھی ہے اسی بات کا غماض
شریفین کا اقتدار پنجاب میں ختم نہ ہوپائے
 

Rate it:
Views: 438
23 Nov, 2017
More Political Poetry