چپقلش کا آغاز ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کون کون ہے شامل حلفنامہ تبدیل کرنے میں
ذرا بتاؤ آجتک یہ بات کیوں سربستہ راز ہے

یہ دھرنا بزورقوت ممکن ہےختم نہ ہو پائے
دو بھائیوں کی یہ باہمی چپقلش کا آغاز ہے
 

Rate it:
Views: 564
23 Nov, 2017
More Political Poetry