میری دھڑکن نے مجھ پر یہ کیسا ظلم کیا کیا مجھے اتنا بلند کے خود کو میرے لیے ناقابل کہہ دیا میں جیوں گی کیسے اس کے بنا یہ بھی نا سوچا منہ موڑا مجھ سے اور خدا حافظ کہہ دیا