خدا نے چاہا تو ہم مل ہی جائیں گئے اک دن
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaاس قدر بے رخی تو اختیار نا کیا کرو
خفاء ہو لیکن یو بدنام نا کیا کرو
میری ہستی تیرے بغیر کچھ نہیں ہے
اپنی ہستی کو مجھ سے ُجدا نا کیا کرو
تیری مسکان مجھے زندگی دیتی ہیں جاناں
تم بس اپنی آنکھوں کو اشک بار نا کیا کرو
لکھ کر نام ساحل کنارے پے پھر تم
نام کو مٹاتی لہروں کو شمار نا کیا کرو
زندگی تو اک تلخ حقیقت ہیں جاناں
تو تم مرنے کا انتخاب نا کیا کرو
مانگنے سے بھی جس در سے کچھ نا ملے
تم ُاس در پے اور انتظار نا کیا کرو
ہماری قسمیتں تو لکھی جا چکی ہیں جاناں
تو تم زمانے سے تکرار نا کیا کرو
یہ دوریاں تو پیار بھڑاتی ہیں جاناں
تو تم ان دوریوں سے شکایت نا کیا کرو
خدا نے چاہا تو ہم مل ہی جائیں گئے اک دن
مگر تم رو رو کر اپنا ُبرا حال نا کیا کرو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad