خدا کی ستائش

Poet: Ajaz Hanif Ajiz By: Ajaz Hanif Ajiz, Karachi

 تو آسمان کو زمیں کے اوپر تانتا ہے
تیری قدرت کو سارا عالم مانتا ہے

چھپ نہیں سکتا اس جہاں میں تجھ سے کوئی
تو وہ رب ہے جو دلوں اور گردوں کو جانتاہے
 

Rate it:
Views: 354
05 Oct, 2012