Add Poetry

خدا کے بندے۔۔۔

Poet: asad By: asad, mpk

تما شہ بن کر رہہ جاتے ہین اہل جفا والے۔۔۔
ھمیشہ سرخروع ہو نکلتے ہین سدا خدا والے

اچھون کو برون کے کبھی کھاتے نہ ڈا لیئے
کہ اچھے اچھے ہی رھتے ہین با حیا والے

کوئی کسی کی مد د کو آ تا ھے نہین تب تک
کہ جب تک نہ آ جائین کہین سے کشا والے۔۔۔

وہ جو ہمیشہ جھکتے ہین سجدہ ریز ہو کر۔۔۔
خدا کو ایسے پسند ہین زاہد تسلیم و رضا والے

د ر سے جن کے بھیک مین تاج وری ملتی ھے
ایسے بھی ہین خدا کے بندے یعنی او لیاء والے۔

ہم پر بے حیا ئی کی تہمت کیون لگا ئو کوئی۔۔۔
اجی ہم تو سا دے بندے ہین شرم و حیا والے۔۔

ہما را کام نہین اسد کسی تفر قے مین پڑ نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم تو صراط المستقیم کی ہین دعا گو سدا والے۔۔
 

Rate it:
Views: 348
28 Jul, 2020
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets