خریدار

Poet: Faraz By: Jahangeer Shah, karachi

کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا فراز
ہم تو خود ہی بک گئے خریدار دیکھ کر

Rate it:
Views: 911
19 Aug, 2008