خزاں

Poet: ایاز حسین By: Ayyaz Hussain, Ahmedpureast

تمهارے جانے کے بعد میرے ایاز
اس دل سے خزاں کا موسم گیا ہی نہیں

Rate it:
Views: 561
14 Mar, 2020