خواب اور خوشبو

Poet: Wasi Shah By: Shazia Hafeez, Attock

خواب اور خوشبو
دونوں ہی آزاد رو ہیں
دونوں قید نہیں ہو سکتے
میرے خواب
تمہاری خوشبو
 

Rate it:
Views: 508
16 Jul, 2009