خواب تمہارے ہوتے ہیں نیند ہماری ہوتی ہے بِنا پًئے پھر آنکھوں میں چھائی خماری ہوتی ہے جس شب خواب تمہارے دیکھوں صبح پیاری ہوتی ہے خواب تمہارے ہوتے ہیں نیند ہماری ہوتی ہے