خواب توڑنے والے

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

خواب توڑنے والے ہی خواب پورا کرنے کی باتیں کرتے ہیں شفق
کچھ اپنوں کی خود غرضی ۔۔۔کچھ غیروں کی سازشیں
مختصر اتنا کہ زندگی برباد کردی سب نے

Rate it:
Views: 733
29 Aug, 2019