خواب سارے ہیں ٹوٹنے والے ملے لوگ بھی روٹھنے والے کیا میرے بارے میں تو سوچ رہا ہےسوچنے والے اب کون آ کے چومتا ہے اسے ہیں سبھی چہرہ نوچنے والے اب میرا کوئی بھی پتہ ہی نہیں اب کون ہیں میرے پوچھنے والے