خواب سجاتی آنکھیں
Poet: R.K JAZEB By: R.K JAZEB, JEDDAHھم خواب سجاتی آنکھوں سے
انکو تکتے رھتے ھیں
جب یاد سہانئ آتی ھے
تو ھم خود ہی ہنستے رھتے ھیں
وہ شام کے پہلو میں اکثر
چھپتے ھیں چندا کی طرح
اور ھم انکی راھوں یں بیٹھے
یوں آھیں بھرتے رھتے ھیں
راتوں کے ہر اک پہر میں
جگنوؤں نے شہر بسایا ھے
اور ھم بجھتے چراغوں کے نیچے
پھر کروٹیں بدلتے رھتے ھیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad