خواب نگر سے پھر انجانی ہو گئی ہے

Poet: UA By: UA, LAHORE

خواب نگر سے پھر انجانی ہو گئی ہے
نیند ہماری پِھر بیگانی ہو گئی ہے

Rate it:
Views: 386
29 Jul, 2019