خواب کیا کیا دیکھیں

Poet: Muhammad Javed Khadim By: Muhammad Javed Khadim, Rawalpindi

خواب کیا کیا دیکھیں
ماہتاب ضیا ضیا دیکھیں
جان! عکس خوشبو اور
گلاب نیا نیا دیکھیں
ہوائے عشق نکلے ہیں
جواب دعا دعا دیکھیں
بے تشنہ ہوئے جائیں
سراب دریا دریا دیکھیں
میرا جیون کورا کاغذ
کتاب صحفہ صحفہ دیکھیں
میں اور میری تنہائی جاوید
خواب کیا کیا دیکھیں

Rate it:
Views: 358
21 Nov, 2014