خواب کے مانند لگتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

خواب کے مانند لگتے ہیں گزرے ہوئے سارے دِن
آنکھوں میں گردش کرتے ہیں عکس ایامِ رفتہ کے

Rate it:
Views: 378
05 Jun, 2018