خواہش

Poet: Ajaz Hanif Ajiz By: Ajaz Hanif Ajiz, Karachi

یہ ممکن نہیں کہ ہر خواہش پوری ہو اس دنیا میں
کوشش تو سبھی کرتے ہیں اپنے ارمانوں کے لیئے

Rate it:
Views: 385
19 Sep, 2012