خواہش

Poet: Rafia mazhar By: Rafia Mazhar, M.b.din

پرانی جگہ
پرانی چیزوں کو دیکھ کر
پرانی باتیں
پچھلے لمحوں کو سوچ کر
پرانے قہقہوں
پرانی مسکراہٹوں کو یاد کر کے
اک اجنبی
مگر اپنے
اس پرانے شخص کو
دیکھنے کی خواہش سی ہوئی

Rate it:
Views: 654
20 May, 2020