خواہشوں کو باندھ کے جِینا پڑے گا

Poet: UA By: UA, Lahore

خواہشوں کو باندھ کے جِینا پڑے گا
زخم کیسا ہی مِلے سِینا پڑے گا

قطرہ قطرہ گھونٹ گھونٹ درد کو
زِندگی تیرے لئے پِینا پڑے گا

Rate it:
Views: 391
18 Jun, 2019