خوب سے خوب تر کی چاہ میں

Poet: UA By: UA, Lahore

خوب سے خوب تر کی چاہ میں
ہوتے گئے گمراہ اپنی راہ سے
سر دھنتے رہے، واہ واہ سنتے رہے
بے نیاز ہو کے دِل کی آہ سے
سسکیاں آہوں میں گم کرتے گئے
پیدا اثر ہو جائے شاید آہ میں
ہوتے گئے گمراہ اپنی راہ سے
خوب سے خوب تر کی چاہ میں

Rate it:
Views: 331
20 Sep, 2016