خوب لکھتے ہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

یہ ملک جسکی مضبوط ہے بہت بنیاد
ہے وہ جگہ جہاں پر ضمیر بکتے ہیں

ہیں چند جنکے دل میں درد ہےموجود
ڈاکٹر عبدلقدیر خان خو ب لکھتے ہیں

Rate it:
Views: 545
11 Mar, 2013