خود اپنی ذات کو بے مول کیا میں نے

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindi

خود اپنی ذات کو بے مول کیا میں نے
اک بھیڑ میں خود کو ہی کھو دیا میں نے

Rate it:
Views: 422
10 May, 2013