خود پر جچتی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

 کِسی کے ایمان کی جانچ
آپ کی ذمۤہ داری نہیں
یہ جانچ تو صاحب
خود پر جچتی ہے

Rate it:
Views: 299
16 May, 2022