خود پہ اعتبار کرنا چھوڑ دیا ہے ہم نے انتظار کرنا چھوڑ دیا ہے قسمت میں جو ہوگا دیکھا جائیگا ہم نے تکرار کرنا چھوڑ دیا ہے