خود کو بد لیں ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiخود کو بدلیں ہے بس اتنی ضرورت ہم کو
کوئی بھی رکھنی نہیں دلمیں کدورت ہم کو
کوئی صدمہ ہمیں پہنچےیہ ممکن ہی نہیں
کیسےدارین میں پہنچے گی عقوبت ہم کو
More General Poetry
خود کو بدلیں ہے بس اتنی ضرورت ہم کو
کوئی بھی رکھنی نہیں دلمیں کدورت ہم کو
کوئی صدمہ ہمیں پہنچےیہ ممکن ہی نہیں
کیسےدارین میں پہنچے گی عقوبت ہم کو