خود کو بہلائے بیٹھے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

خود کو چھپائے بیٹھے ہیں
ہم درد دبائے بیٹھے ہیں

دل پر جبر سہہ کر بھی
خود کو بہلائے بیٹھے ہیں

Rate it:
Views: 469
29 Dec, 2009