خود کو مُجرم خیال کرتا ہوں

Poet: purki By: m.hassan, karachi

جُرم اوروں کا ہے مگر لیکن
خود کو مجرم خیال کرتا ہوں

رشتے ناطے سراب ہے پُرکی
جانے کیوں ایسا خیال کرتا ہوں

Rate it:
Views: 430
27 Nov, 2012