خود ہی تم نے مجھ سے۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

خود ہی تم نے مجھ سے
یہ کہہ دیا کہ۔۔۔ جاؤ
پھر کیوں بھلا کرو گے
تم کیا گلہ کرو گے
خود ہی تو تم نے مجھ سے
یہ کہہ دیا۔۔۔ نہ آؤ
پھر کیوں بھلا کرو گے
تم کیا بھلا کرو گے
ہم نے تو بہت چاہا
تیرے قریب آئیں
نہ تجھ سے دور جائیں
اب کیا بھلا کریں ہم
اور کیوں بھلا کریں ہم
ہم کیوں نہ دور جائیں
ہم کیو ں قریب آئیں
یہ سوچ کر دوبار
ہم کیوں فریب کھائیں
تیرے قریب آئیں
کہ تم گلہ کرو گے
پر کیوں۔۔۔؟ گلہ کرو گے
خود ہی تو تم نے مجھ سے
یہ کہہ دیا ک۔۔۔ جاؤ
اب نہ قریب آؤ
پھر کیوں قریب آئیں
ہم کیوں نہ دور جائیں
پھر کیوں بھلا کرو گے
تم کیا گلہ کرو گے۔۔۔؟

Rate it:
Views: 389
23 May, 2011