خوداعتمادی
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamجیسے جیسے دشمنوں کی آبادی بڑھتی گئی
ویسے ویسے ہماری خود اعتمادی بڑھتی گئی
میرے مولا کا کچھ ایسا کرم ہوا مجھ پر
ہر روز میرے رقیبوں کی بربادی بڑھتی گئی
More General Poetry
جیسے جیسے دشمنوں کی آبادی بڑھتی گئی
ویسے ویسے ہماری خود اعتمادی بڑھتی گئی
میرے مولا کا کچھ ایسا کرم ہوا مجھ پر
ہر روز میرے رقیبوں کی بربادی بڑھتی گئی