Add Poetry

خوش فہمی میں تھی میرا مقدر پھوٹ گیا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

خوش فہمی میں تھی میرا مقدر پھوٹ گیا
میرا سچ بھی لگا اسے کو جھوٹ لگا

کچھ ہی دیر میں ہر رشتہ ٹوٹ گیا
میرے خوابوں کا منتظر مجھسے چھوٹ گیا

میرا سکوت ہجر کا قرار مجھسے لوٹ گیا
میرا آپ ہی دل مجھسے یوں روٹھ گیا

Rate it:
Views: 563
28 Jan, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets