خوش رکھنا

Poet: UA By: UA, Lahore

منتشر ہو کے بھی خود کو سمیٹ کر رکھنا
ہارنے کے بعد بھی بھی جیت کا یقین رکھنا

اعلٰی ظرفوں کا یہ ہی شیوہ رہا ہے دنیا میں
حال جیسا بھی ہو خوش رہنا اور خوش رکھنا
 

Rate it:
Views: 771
09 Apr, 2009
More General Poetry