خوش فہمی

Poet: Zaini By: Zaini, lahore

تم نے دیکھا ہی نہیں اتر کے میرے دل میں کبھی
اک سمندر ہے محبت کا جو بہا کرتا ہے

کبھی تو لوٹے گا میری طرف صرف میرا ہو کر
وہ اک شخص جو میرے دل میں رہا کرتا ہے

Rate it:
Views: 645
23 Oct, 2009