خوشگوار لمحے بھی

Poet: UA By: UA, Lahore

خوشگوار لمحے بھی
اداسی میں گزرتے ہیں
کوئی بھی خوشی ہمیں
مکمل نہیں مِلتی ہے

Rate it:
Views: 424
25 Jan, 2018