خوشی اک تتلی جیسی برسوں سے ھم تتلی کے پیچھے بھاگ رھے ھیں خوشی کی خواھش سوگئ تھک کے پاؤں کے چھالے جاگ رھے ھیں