خوشیاں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ڈر وخوف کی وجہ سےہی ہم لوگ
گھر سے نکلتےڈرتے تھے شام کو

مدت کے بعد یہ ہوا ہماری فوج نے
لوٹا دیں عید کی خوشیاں عوام کو

Rate it:
Views: 385
29 Jul, 2015