خوشیوں کے سفر
Poet: Saghir Ahmed By: Saghir Ahmed, Islamabadوہ خود تو خوشیوں کے سفر پہ چل پڑا
اور غموں کی اک گھٹڑی میرے نام کر گیا
اچھے ہمدرد ہو کیا خوب خیال رکھتے ہو
جب چاہا ساتھ تمہارا تب ہی تنہا چھوڑ دے
More Love / Romantic Poetry
وہ خود تو خوشیوں کے سفر پہ چل پڑا
اور غموں کی اک گھٹڑی میرے نام کر گیا
اچھے ہمدرد ہو کیا خوب خیال رکھتے ہو
جب چاہا ساتھ تمہارا تب ہی تنہا چھوڑ دے