خول میں لِپٹا پتھریلا وجود لمس کے ایک شعلے سے موم بن کر پِگھل گیا موم کے پِگھلتے ہی خول میں لِپٹا پتھریلا وجود ریزہ ریزہ بِکھر گیا