خون جگر سے۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

خون جگر سے جواشعار میں لکھتا ہوں
صرف تیری خاطراے یار میں لکھتاہوں

ًمیں ان میں ہر طرح کےرنگ بھرتاہوں
کیا کہوں کیسے یہ شاہکارمیں لکھتاہوں

Rate it:
Views: 453
07 Jan, 2016
More Love / Romantic Poetry