Add Poetry

خُدا کے ہاتھ میں

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

مُحال اب د ہر میں چلے کوئ دو قدم ساتھ میں
خوشی و غم میں چلے ہم ہر گام ساتھ میں

ا ب جو چلےتوچلے کُوِوڈ کا خوف سا تھ میں
لب پہ آے دُعا رہیں سب خیروعافیت کےسا تھ میں

کوئ چلے نہ چلے ساتھ اپنا خدا ہر گام ساتھ میں
وہی کُلِ مختار ہے زندگی وموت خدا کے ہاتھ میں
 

Rate it:
Views: 191
13 Jan, 2021
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets