خُود کٌش بمبار اور اخلاق کٌش بمبار

Poet: Yusaf Anjum By: Yusaf Anjum, lahore

ہے یہی سب کا تقاضہ ہے یہی سب کو فکر
خُود کٌش بمبار ہیں جو روکے ان کو مگر

جعلسازی کر کے جو بھی بن گئے ہیں معتبر
اخلاق کٌش بمبار ہیں وہ اٌن پہ بھی رکھئے نظر
 

Rate it:
Views: 519
16 Jul, 2010
More Political Poetry