خِرد مَند کو دِیوانہ کرتے ہیں لوگ

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

خِرد مَندوں کو دِیوانہ کرتے ہیں لوگ
کِسی کو اپنا کر بیگانہ کرتے ہیں لوگ

Rate it:
Views: 103
07 May, 2025